Meeting Intizar Hussain
Here he is seen signing a book for me.
انتظار حسین صاحب اردو ادب کے برائن لارا ہیں۔ انہوں نے لکھ لکھ کر کتابوں کے ڈھیر لگا دیے ہیں۔ ان کی تصانیف مندرجہ ذیل ہیں:
چار یادوں کے مجموعے
چراغوں کا دھواں
اجمل اعظم
جنم کہانیاں
قصہ کہانیاں
چار ناول
بستی
تذکرہ
چاند گہن
آگے سمندر ہے
دس افسانوں کے مجموعے
خیمے سے دور
آخری آدمی
کنکری
دن اور داستان
خالی پنجرہ
گلی کوچے
کچھوے
شہر افسوس
شہرزاد کے نام
ملاقاتیں
تین تراجم
گھاس کے میدان۔۔چیخوف
فلسفہ کی نئی تشکیل۔۔جان ڈیوی
An unwritten epic & other stories
دو سفرنامے
نئے شہر پرانی بستیاں
زمین اور فلک اور
0 Comments:
Post a Comment
<< Home